کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے یا ٹیسٹ مثبت آنے پر اگر آپ گھر میں ہی قرنطینہ کرتے ہیں تو آپ کو ذبردستی قرنطینہ سینٹر نہیں لیجایا جائیگا۔ اس صورت میں @pid_gov کی ہیلپ لائن 1166 پہ رابطہ کریں
محفوظ رہیں اور اس میسج کو پھیلائیں
@EngroFoundation @DawoodTdf
#ENablingGROwth #HDPledge
May 21, 2020 · 7:58 AM UTC
3
286
4
713
51,308


