اگر آپ یا آپ کے کسی چاہنے والے کو کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوں تو حکومتی ہیلپ لائن 1166 پہ فوری رابطہ کریں۔
کراچی کے شہری اس ویڈیو میں دیئے گئے نمبرز پہ بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔
اس میسج کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پوہنچایں، خاص کران تک جو انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم ہیں.
#Engro
May 22, 2020 · 1:28 PM UTC
16
206
5
489
120,246











