حکومتِ پاکستان کی جانب سے کورونا وائرس کی موبائل ایپ ڈاوؑن لوڈ کریں اور کورونا وائرس سے متعلق معلومات سے باخبر رہیں تاکہ آپ اور آپ کے چاہنے والے رہیں محفوظ اور ہم مل کے اس وبا کا مقابلہ کرسکیں
ابھی ایپ ڈاوؐن لوڈ کریں
اینڈرائڈ: play.google.com/store/apps/d…
@EngroFoundation @DawoodTdf
Jun 12, 2020 · 5:26 AM UTC
11
