کورونا وائرس کی دوسری لہر آ پہنچی ہے اور مریضوں کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اسکول و دیگر تعلیمی مقامات پہ ایس ۔ او ۔ پیز پر سختی سے عمل کریں اور اپنا اور اپنے چاہنے والوں کا خیال رکھیں۔ #کوروناوائرس #پاکستان

Nov 23, 2020 · 2:34 PM UTC

2
2
21