کورونا وائرس کی دوسری لہر آ پہنچی ہے اورمریضوں کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ریسٹورانٹس اور کھانے پینے کی دوسرے جگہوں پہ ایس ۔ او ۔ پیز پر سختی سے عمل کریں اور اپنا اور اپنے چاہنے والوں کا خیال رکھیں۔ #کوروناوائرس #پاکستان

Nov 23, 2020 · 3:09 PM UTC

2
5
23