کورونا وائرس کی دوسری لہر آ پہنچی ہے اورمریضوں کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اپنے گھر اور محلے میں ایس ۔ او ۔ پیز پر سختی سے عمل کریں اور اپنا اور اپنے چاہنے والوں کا خیال رکھیں۔ #کوروناوائرس #پاکستان

Nov 23, 2020 · 4:26 PM UTC

2
2
35